Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایل او سی : بھارتی جاسوس ڈرون پاک فوج  نے گرادیا

شائع 29 مئ 2020 07:25pm

ایل او سی پر پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے ۔

بھارت باز نہ آیا ، ایل او سی پر جاسوسی کیلیے پھر ڈرون بھجوایا ۔ پاک فوج کے بہادروں نے جاسوس ڈرون کو مار گرایا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون سات سو میٹر تک پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔